اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی امور نعیم الحق کی طبیعت ناساز ہوگئی، وزیراعظم عمران خان معاون خصوصی نعیم الحق کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی عیادت کی اور نعیم الحق کی مکمل صحت یابی کی دعا کی۔
نعیم الحق کی طبیعت ناساز وزیراعظم نے رہائش گاہ پر جا کر عیادت، صحت یابی کیلئے دعاکی
Nov 06, 2019