لاہور (خصوصی نامہ نگار) ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم کرانے کیلئے انکے جائز مطالبات تسلیم کرنے‘ کھاد پر کاشتکاروں کو سبسڈی دینے اور نوجوانوں کو تولیدی صحت کی معلومات کی فراہمی کیلئے قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔
ڈاکٹروں کے جائز مطالبات تسلیم کھاد پر سبسڈی دینے اور نوجوانوں کو تولیدی صحت کی معلومات فراہم کرنیکی قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع
Nov 06, 2019