پاکستانی نوجوان نے تیل کی بچت کرنے والی کار تیار کر لی

کراچی (صباح نیوز) امریکی کمپنی کی معاونت سے پاکستان کے ایک نوجوان نے تیل کے کم خرچ پر چلنے والی کار تیار کر لی۔ عطا رفیق نے اپنی ایجاد میں مختلف گاڑیوں کے استعمال شدہ اور مقامی مارکیٹ میں دستیاب پرزے لگائے ہیں۔ نوجوان نے کسی کی مدد کے بغیر ہونہار نوجوان نے چھ ماہ میں کار تیار کی ہے اور وزن کم ہونے کے سبب تیل کی کھپت بھی کم ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...