لاہور (نوائے وقت رپورٹ) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی علالت پر گہری تشویش ہے۔ علاج ان کا بنیادی‘ قانونی اور انسانی حق ہے۔ دوران قید علاج معالجہ فراہم نہ کرنا سیاسی انتقام نہیں تو اور کیا ہے؟ اﷲ تعالیٰ زرداری کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔
علاج زرداری کا بنیادی حق‘ شہباز شریف: علالت پر اظہار تشویش
Nov 06, 2019