یونی فوم شاہینز نے نیسلے کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر)یونی فوم شاہینز نے نیشنل امیچور کارپوریٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں نیسلے کی ٹیم کو 5وکٹوں سے ہرا دیا ۔ نیسلے نے 8وکٹوں پر 170رنز بنائے ۔ یونی فوم شاہینز نے ہدف پانچ وکٹوں پرپورا کرلیا ۔ قیصر علی نے تیرہ گیندوں پر 37رنز بنائے ۔چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے پر محمد ارشاد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...