تیسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ہرا دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دیکر پانچ میچز کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ نے 180 رنز بنائے۔گرینڈ ہوم 35 گیندوں پر 55 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے جبکہ گپٹل نے 33 اور راس ٹیلر نے 27 رنز بنائے ۔جواب میں انگلش ٹیم سات وکٹ پر 166 رنز ہی بنا سکی، اوپنر ڈیوڈ ملان 55 اور ر جیمز ونس 49 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔گرینڈ ہوم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...