لاہور( نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی نے پاکستان کیلئے خوبصورت پڑھی جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو کو ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کی اہلیہ نادیہ شاہد نے مداحوں کیساتھ شیئر کیا،ویڈیو میں شاہد آفریدی بیٹی اسمارا کیساتھ موجود ہیں جبکہ اسمارا پاکستان کیلئے لکھی نظم سنارہی ہیں۔ نادیہ شاہد نے لکھا کہ ’’گھر واپسی آنے پر خوش آمدید بابا‘‘۔شاہد آفریدی کی بیٹی کی اس نظم کو ٹوئٹر پر خوب داد موصول ہورہی ہے۔