لاہور(کلچرل رپورٹر)ہدایتکار ڈاکٹراجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق آج جمعہ 6نومبر سے شالیمار تھیٹر میںنیا سٹیج ڈرامہ’عاشق بے شرم‘ پیش کریں گے۔ ڈ رامے کی کاسٹ میںمہک نور،دیدار ملتانی،زویا چود ھر ی،سائرہ چودھری ،سمیرا چودھری ،جنت علی ،سرفراز وکی، مختارچن،وسیم پنوں،اسد مکھڑا،رضی خان،ارشد بھٹی، ساجد پیارا شامل ہیں۔