یوئیفا چیمپئنز لیگ: بارسلونا نے حریف ڈائنامو کو دو ایک سے ہرا دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) فٹبال یوئیفا چیمپئنز لیگ میں بارسلونا نے حریف ڈائناموکو دو ایک سے ہرا دیا، سپر سٹار میسی نے پنلٹی پر خوبصورت گول کیا، تین بار کے چیمپئنز مانچسٹر یونائیٹڈ کو استنبول سے اپ سیٹ شکست ہو گئی، ٹیم یووینٹس نے فتح سمیٹ لی۔ گروپ جی کی ٹیم بارسلونا نے حریف ڈائنامو کو دو ایک سے ہرا دیا۔گروپ ایچ میںمانچسٹر یونائیٹڈ کو استبول جیسی کمزور ٹیم سے شکست ہو گئی۔ گروپ جی میں یووینٹس نے فیرینسوارسی کو چار ایک کی شکست دی ۔ سے دوچار کیا، کرسٹیانو رونالڈو کوئی گول نہ کر سکے۔

ای پیپر دی نیشن