لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی جانب سے سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ کا سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنزلاہور اشفاق خان نے کہا ہے کہ اجتماع کا پہلا سیشن 5نومبر سے8نومبر تک جاری رہے گا۔علاوہ ازیں سٹی ٹریفک پولیس نے سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ کیلئے ٹریفک انتظامات مکمل کرلئے۔سید حماد عابدکاکہناتھاکہ پارکنگ سٹینڈز بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔سٹینڈ ز کے علاوہ کہیں پارکنگ کی اجازت نہ ہوگی۔
سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ کا سکیورٹی اورٹریفک پلان جاری کر دیا گیا
Nov 06, 2020