اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Nov 06, 2020

جو لوگ اپنے مالوں کو رات دن چھپے کھلے خرچ کرتے ہیں ان کیلئے ان کے رب تعالیٰ کے پاس اجر ہے اور نہ انہیں خوف ہے اور نہ غمگینی o سود خور لوگ نہ کھڑے ہوں گے مگر اسی طرح جس طرح وہ کھڑا ہوتا ہے جسے شیطان چھو کر خبطی بنا دے‘ یہ اس لئے  کہ یہ کہا کرتے تھے کہ تجارت بھی تو سود ہی کی طرح ہے‘…جاری

مزیدخبریں