نجی تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیزپر من وعن عمل پیرا ہیں، مشتاق احمد سیال 

راولپنڈی (جنرل رپورٹر )نجی تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیزپر حکومتی ہدایات کے مطابق من وعن عمل پیرا ہیں، پرائیویٹ تعلیمی ادارے کورونا کو کنٹرول کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کر رہے ہیں،کورونا سے آگاہی کے لئے سکول ٹو سکول وزٹ کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر ایلیمنڑی ایجوکیشن راولپنڈی ڈویژن،فوکل پرسن پرائیویٹ سکولز مشتاق احمد سیال نے کورونا ایس او پیزکو چیک کرنے کے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن