قادیانی گنبد خضریٰ کے مکین کے دامن سے وابستہ ہوجائیں‘مولانا اللہ وسایا

کراچی(نیوز رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام سالانہ ختم نبوت کانفرنس اسکاؤٹ کالونی میں منعقد ہوئی جس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی راہنما مولانا اللہ وسایا، امیر کراچی مولانا محمد اعجاز مصطفی، مرکزی مبلغ مولانا قاضی احسان احمد، پاکستان کی معروف شخصیت مفتی شفیق الرحمن بستوی، جنرل سیکریٹری جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ مولانا راشد محمود سومرو، ضلع کورنگی کے مسؤل مولانا عادل غنی، ضلع شرقی کے مسؤل مولانا رضوان قاسمی، گلشن اقبال ٹاؤن کے نگران مفتی عبدالسمیع و دیگر مقامی معززین نے خطاب کیا مولانا اللہ وسایا نے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک پاکستان میں کوء دن ایسا نہیں کے قادیانی ملعون قادیان پر لعنت بھیج کر مسلمان نا ہورہے ہوں میں تمام قادیانیوں سے درخواست کرتا ہوں انگریز کے بنائے ہوئے بوٹ پالشی خود کاشتہ جھوٹا مدعی نبوت کے چنگل سے نکلیں اور گنبد خضریٰ کے مکین کے دامن سے اپنے آپ کو وابستہ کرلیں جنت تمہارے انتظار میں رہیگی پروگرام میں ڈاکٹر حافظ محمد قاسم، اسکاؤٹ کالونی کے نگران مولانا عبدالمعیز، محترم نبیل سمیت دیگر معززین شخصیات سمیت خواتین نے بھی بھرپور شرکت کی
مولانا اللہ وسایا

ای پیپر دی نیشن