لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے پی ٹی وی سپورٹس پر شعیب اختر سے تضحیک آمیز رویے کیخلاف اور اعلیٰ سطحی انکوائری کیلئے درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی، شہری آفتاب احمد خان نے وفاقی حکومت، پیمرا، پی ٹی وی، ڈاکٹر نعمان نیاز سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ قومی سٹار شعیب اختر کے ساتھ میزبان کا رویہ انتہائی تضحیک آمیز تھا،