خانیوال (خبرنگار) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اکبر علی نے کہا ہے کہ ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا کام کل 07 نومبر سے گھرگھر جا کر ٹیمیں مکمل کریں گی اور یہ کام 06 دسمبر 2021 کو مکمل ہوجائے گا۔وہ گزشتہ روز میڈیا کو تفصیل سے آگاہ کررہے تھے۔انہوں نے بتایا کہ ضلع خانیوال میں ووٹر لسٹوں پر نظرثانی کے کام کے لئے 250 ڈسپلے پوائنٹ اور انچارج بنائے گئے جہاں 949 شمارکنندگان،311 سپروائزرز اور 33 اے آر اوز کام کریں گے۔
خانیوال میں ووٹرلسٹوں پر نظرثانی کا کام کل سے شروع‘ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر
Nov 06, 2021