چیف آرگنائزردھمال ٹی10لیگ  مصعب سلمان  کا گرلز فیملی ایڈیشن کے اجراء کا  اعلان

ملتان (جنرل رپورٹر) دھمال ٹی10لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری مصعب سلمان نے گرلز فیملی ایڈیشن کے اجراء کا  اعلان کردیا۔ اعلامیہ میں انہوں نے مزید کہا کہ تیسرے ایڈیشن کے موقع پر کورونا وائرس کی وجہ سے ہمیں بہت سی  دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

ای پیپر دی نیشن