طاغوتی طاقتیں افغانستان کی فتح  سے خائف ہیں: بشیراحمد ماندائی

کوئٹہ( آئی این پی )نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان بشیرا حمدماندائی نے کہا ہے کہ طاغوتی طاقتیں افغانستان کی فتح سے خائف ہیں۔ افغان عوام نے کسی سازش کے بغیر سپر طاقت کو جذبہ ایمانی سے شکست دی ہے۔ دنیا کو چاہیے کہ افغانستان کو تسلیم کرے۔ اس وقت افغانستان میں امن قائم ہو چکا۔ افغانستان میں اسلامی نظام کا ماڈل بن رہا ہے۔ سیکولر اور اسلامی ممالک اس کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی نہ کریں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ اور شعبہ دعوت و تربیت کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ڈیرہ مرادجمالی میں علمائے کرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...