پیر رضا شاہ بخاری کے ایصال ثواب کیلئے  قرآن خوانی 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)مدرسہ جامعہ اسلامیہ شیخوپورہ ضلع کچہری میں ڈائریکٹر جنرل اوقاف ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری کے بڑے بھائی پیر سید محمد رضا شاہ بخاری کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کرائی ،اس موقع پر ڈسٹرکٹ خطیب اوقات مولانامقبول الرحمن نے دعا کرائی ،اس موقع پر قاری محمدخالد آزاد خطیب ڈی پی او آفس شیخوپورہ، ڈاکٹر قاری محمد عثمان خطیب جامع مسجد ریلوے روڈ، شیخ عظیم جاوید صدر انجمن تاجران ریلوے روڈکے علاوہ تاجر حضرات اور دیگر معززین علاقہ کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...