شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت)مقامی صحافی افضل خان انتقال کرگئے جنہیں مقامی قبرستان میںسپردخاک کردیا گیا ۔نمازہ جنازہ میں شہرکی کسی بھی اہم شخصیت نے شرکت نہ کی جبکہ پریس کلب شیخوپورہ نے مرحوم صحافی کے اکلوتے بیٹے کی کفالت اور مالی اعانت کیلئے پنجاب حکومت سے مطالبہ کردیا ہے۔
افضل خان وفات پا گئے
Nov 06, 2021