پروفیسر چوہدری خالد گجر سپرد خاک 

Nov 06, 2021

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی+نامہ نگارخصوصی) گورنمنٹ کالج شیخوپورہ کے پروفیسر چوہدری خالد گجر کو ان کے آبائی گاؤں بٹھل کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں مذہبی و سیاسی رہنماؤں پروفیسر صاحبان سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی وہ سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب چوہدری اعجاز احمد گجر ڈائریکٹر جنرل واپڈا چوہدری امتیاز احمد گجر کے بھائی تھے۔

مزیدخبریں