گکھڑ منڈی:جی ٹی روڈسے منڈیالہ وڑائچ تک روڈ کی تعمیر شروع

گکھڑمنڈی(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی جوائنٹ سیکرٹری امیدوارپی پی56 رائوعثمان علی خاںکی کوششوں سے3سال سے خستہ حال سڑک جی ٹی روڈسے منڈیالہ وڑائچ تک کی تعمیرکاکام شروع کردیاگیاجس کیلئے سابق ٹکٹ ہولڈراین اے 80 میاں طارق محمودنے وزیراعلیٰ پنجاب سے خصوصی فنڈ زجاری کروایااس سڑک کی خستہ حالی سے منڈیالہ وڑائچ اورگردونواح کی آبادیوں کے مکینوں کوبڑی مشکلات کاسامنا کرناپڑ رہاتھااب اس کی تعمیر سے علاقہ کے لوگوں کوسفری سہولتیں مہیا ہوں گی۔  

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...