فیروز والہ : 4سالہ بچہ اغواء


فیروزوالہ( نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے شرقپور خورد میں نامعلوم افراد نے چار سالہ معصوم بچے کو اغوا کر لیا۔ وقاص  بھتیجے چار سالہ محمد یسین کو موٹرسائیکل پر سوار کر کے مدرسے چھوڑنے جارہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے بچے کو اغوا کرلیا فرار ہو گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...