پنجاب کا حکمران اتحاد بکھر رہا ہے: خواجہ عمران نذیر 


لاہور( نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ،ارکان اسمبلی شائستہ پرویز ملک ،علی پرویز ملک ،ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان ،غزالی سلیم بٹ ،سید توصیف شاہ اور میاں نعمان سمیت دیگر نے کہا کہ پنجاب کا حکمران اتحاد اب بکھر رہا ہے دو بڑوں عمران نیازی اور پرویز الٰہی کے درمیان دراڑیں بڑھ چکی ہیں۔عمران خان کا گولی لگنے کا ڈرامہ بھی بے نقاب ہونے والا ہے عوام کو زیادہ دیر دھوکہ نہیں دیا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...