وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار‘ عمران خان کو دبایا نہیں جا سکتا: ملک کامران ملانہ


میلسی(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف تحصیل میلسی کے سینئر نائب صدر ملک کامران ملانہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے عمران خان کو دبایا نہیں جا سکتا انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ملک میں امن چاہتی ہے تو فوری الیکشن کی تاریخ دے ورنہ عمران خان عنقریب دوبارہ سڑکوں پر ہوں گے اور احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن