ضلع کوٹ ادو کی حدود میں داخلی اور خارجی راستوں پر سائن بورڈ آویزاں

Nov 06, 2022


کوٹ ادو(خبرنگار) ضلع کوٹ ادو کی حدود میں داخلی اور خارجی راستوں سائن بورڈ آویزاں تفصیل کے مطابق کمشنر ڈی جی خان لیاقت علی چھٹہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو عامر محمودنے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ضلع کوٹ ادو میں خوش آمدید اور خداحافظ کیباقاعدہ بورڈز آویزاں کردئیے گئے۔

مزیدخبریں