بزرگ سیاستدان بلخ شیرمزاری کی وفات پرجماعت اسلامی رہنماوں کا اظہار تعزیت


کراچی (نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ملک کے بزرگ سیاستدان اورسابق نگران وزیراعظم میربلخ شیرخان مزاری کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔جماعت اسلامی کے رہنماوں نے روزنامہ یادگار سکھر کے چیف ایڈیٹر ریاض شاہد کی ہمشیرہ کی وفات پربھی دلی دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن