ماہ رو آرمی پبلک سکول والٹن کینٹ کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

Nov 06, 2022


 لاہور (سپورٹس رپورٹر) آرمی پبلک سکول والٹن کینٹ کی آٹھویں جماعت کی ہونہار طالبہ ماہ رو مشعل کو سکول کی کرکٹ ٹیم کی کپتان بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ ان کا کہنا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے بعد اساتذہ اور والدین کی محنت اور دعاؤں کی بدولت اس عہدے پر فائز ہوئی ہوں۔ میں کوشش کروں گی کہ اپنی اور ٹیم کی بہترین کارکردگی سے اپنے سکول کو انٹر سکول ٹورنامنٹ بھی جتواوں۔

مزیدخبریں