آئی سی سی کے احکامات نے امپائرز کو بیکار کر دیا :ڈیوڈ لائیڈ


لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کے سابق کرکٹر، کوچ اور موجودہ کمنٹیٹر ڈیوڈ لائیڈ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے احکامات نے امپائرز کو بیکار کر دیا۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران اور بعد میں متعدد ڈرامے دیکھنے کو ملے ۔ شکیب الحسن نے امپائرز کی جانب سے بارش کے فوری بعد گیلی آئوٹ فیلڈ ہونے کے باوجود میچ دوبارہ شروع کرنے پر ناگواری کا اظہار کیا جبکہ ویرات کوہلی پر فیک فیلڈنگ کا الزام بھی عائد کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...