بلوچ طلبا کی شکایات ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر بنائے گئے کمیشن کا اجلاس


اسلام آباد(خبرنگار)بلوچ طلبا کی شکایات کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں بنائے گئے کمیشن کا چھٹا اجلاس گذشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں سردار اختر مینگل کی زیر صدارت منعقد ہوا اراکین نے کمیشن کے گذشتہ اجلاسوں  کے دوران ہونے والی بحث کی روشنی میں کمیشن کی رپورٹ کے خاکے پر غور کیا۔ کمیشن کے سیکرٹری نے رپورٹ کی تالیف پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں اراکین کو آگاہ کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر عاصمہ فیض نے اپنی ابتدائی سفارشات میں پاکستان کے نسلی تنوع کو تسلیم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...