آصفہ بھٹو کا دورہ گڑھی خدا بخش، بھٹو، بینظیر و دیگر کے مزاروں پر حاضری 

Nov 06, 2022

لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش کا  دورہ کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو، والدہ بینظیر بھٹو، نصرت بھٹو، میر مرتضیٰ اور شاہنواز بھٹو کے مزاروں پر فاتحہ خوانی کی۔ ان کے ہمراہ متعدد پی پی پارٹی رہنما اور کارکن بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں