کراچی (نیٹ نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔ قیمت ایک لاکھ 51 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 23 ہزار 630 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی صرافہ میں سونا 31 ڈالر مہنگا ہو کر 1681 ڈالر فی اونس ہے۔
سونا