امریکیوں کی واضح اکثریت کوملک میں سیاسی تشدد کے خطرہ بارے تشویش ہے:سروے


واشنگٹن(شِنہوا)امریکیوں کی ایک واضح اکثریت کو ملک میں سیاسی  تشدد کیخطرہ میں اضافے کی تشویش لاحق ہے۔ایک نئے سروے کے مطابق،10 میں سے تقریبا 9 امریکیوں ،88 فیصد ، کو تشویش ہے کہ سیاسی تقسیم اس حد تک شدت اختیار کر گئی ہے کہ ملک میں سیاسی  تشدد کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اے بی سی نیوز/واشنگٹن پوسٹ کے اس سروے میں تریسٹھ فیصد  امریکی اس حوالے سے "بہت" فکر مند ہیں۔ اس کے برعکس، اس سوال پر کہ  اس خطرے کے لیے کون سی سیاسی جماعت زیادہ ذمہ دار ہے،اس پر بہت کم فرق کے ساتھ  31 فیصد شہریوں نے  ریپبلکن پارٹی کو مورد الزام ٹھہرایا، 25 فیصد نے ڈیموکریٹک پارٹی کو اور 32 فیصد کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتیں  یکساں طور پر قصور وار ہیں۔ صرف 11 فیصد نے دونوں پارٹیوں میں سے کسی ایک کو بھی مورود الزام نہیں ٹھہرایا۔ یہ سروے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پال چین میں رشوت خوری اور عوامی 

ای پیپر دی نیشن