پنجاب بھر میں یکساں نصاب تعلیم  کا نوٹیفکیشن جاری 


ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب ٹیسکٹ بورڈ نے صوبے بھر میں یکساں نصاب تعلیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تفصیل کے مطابق کرونا کی وجہ سے پی ٹی بی نے آئندہ سال کے تعلیمی سیشن کے لئے یکساں نصاب دوسرے مرحلے کانوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں چھٹی کلاس سے 8ویں جماعت تک تمام سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی اداروں اور مدارس پر اس کااطلاق ہوگا ۔
 یکساں نصاب

ای پیپر دی نیشن