آس وقت صرف عمرا ن خان پاکستان کو  سری لنکا بننے سے روکے کھڑا ہے، بابر اعوان 

Nov 06, 2022


 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ اس وقت صرف ایک آدمی پاکستان کو سری لنکا بننے سے روکے کھڑا ہے، وہ ہے عمران خان۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے کہا کہ اس وقت صرف ایک آدمی پاکستان کو سری لنکا بننے سے روکے کھڑا ہے، وہ ہے عمران خان۔انہوں نے کہا کہ ہوش کے ناخن لو! مجرموں کے راج میں قاتلانہ حملے کا مجرم بغیر سنسر کے بولتا ہے اور ملک کے سب سے بڑے لیڈر کی تقریر سنسرہوتی ہے۔
بابر اعوان

مزیدخبریں