اسرائیل کا 34برازیلین شہریوں کو غزہ سے انخلاءکی اجازت دینے سے انکار

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کی حکمران جماعت ورکرز پارٹی نے 34 برازیلین شہریوں کو غزہ سے نہ نکلنے دینے کی وجہ سے اسرائیلی حکومت پر تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورکرز پارٹی نے بتایاکہ اسرائیل غزہ سے جان بچا کر نکلنے والے کثیر ملکی شہریوں کے حوالے سے بھی من مانی کر رہا ہے اور پسند ناپسند کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن