گوجرانوالہ‘ فیروز والا (نمائندہ خصوصی) شےطان صفت باپ نے پانچوےں کلاس کی طالبہ اپنی ہی بےٹی کو مبےنہ طور پر زےادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولےس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ بتاےا گےا ہے کہ کچا اےمن آباد روڈ کا رہائشی غلام قادر اور اس کی پانچوےں کلاس کی طالبہ بےٹی گھر مےں اکےلے تھے کہ اس دوران شےطان صفت باپ نے اپنی جنسی خواہش کی خاطر مبےنہ طور پر زےادتی کا نشانہ بنا ڈالا، معصوم بچی اپنے باپ کی منت سماجت کرتی رہی مگر شےطان باپ کو اس پر کوئی ترس نہ آےا۔ بعدازاں بچی وہاں سے بھاگ کر ہمسائےوں کے گھر پہنچ گئی اور بےہوش ہو گئی جبکہ محلے داروں کی جانب سے اطلا ع پا کر موقع پر پہنچنے والی پےپلز کالونی پولےس نے شواہد اکٹھے کر لئے۔ پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کی رہنے والی جواں سالہ دوشیزہ (ص) کی ٹیلی فون کے ذریعے علی رضا کے ساتھ دوستی ہو گئی اس دوران ملزم نے اسے جنسی ہوس کا نشانہ بناتا رہا، اس دوران ملزم نے فحش ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرتا رہا۔ خاتون کی رپورٹ پر فیکٹری ایریا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی۔