صدر کی لواحقین کو ڈیتھ انشورنس کلیم ادا کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (خبرنگارخصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کو فوت ہونے والے پالیسی ہولڈر کے لواحقین کو تین لاکھ روپے کے ڈیتھ انشورنس کلیم ادا کر نے کی ہدایت کی ہے جنہیں تقریبا ًتین سال سے کلیم کی ادائیگی نہیں کی جا رہی تھی۔ پالیسی وضع کرنے کے لیے ڈاکٹروں کا پینل تشکیل دینے کی بھی ہدایت کی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن