اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ ججز ڈیوٹی روسٹر 6 نومبر سے تاحکم ثانی جاری کیا گیا، پیر سے تمام 8 ججز اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیسوں کی سماعت کیلئے دستیاب ہونگے۔ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق (آج) پیر سے 8 سنگل اور 4 ڈویژن بنچ کیسوں کی سماعت کیلئے دستیاب ہونگے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ:آج سے تمام 8 ججز کیسوں کی سماعت کیلئے دستیاب ہونگے
Nov 06, 2023