قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید میر غلام مصطفی شاہ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حالیہ قانون سازی کیخلاف شدید لفظی گولہ باری کی۔ اپوزیشن رکن اورنگزیب کھچی نے پی ٹی آئی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے (صفحہ 6پر بقیہ نمبر1)