حکومت کے بارے میںنامناسب الفاظ ، ڈپٹی سپیکر نے اپوزایشن لیڈ رکو روکدیا

Nov 06, 2024

رانا فرحان اسلم

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید میر غلام مصطفی شاہ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حالیہ قانون سازی کیخلاف شدید لفظی گولہ باری کی۔ اپوزیشن رکن اورنگزیب کھچی نے پی ٹی آئی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے  (صفحہ 6پر بقیہ نمبر1)

مزیدخبریں