تحریک انصاف بانی کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے: خواجہ آصف 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی والے بیرونی طاقتوں کو کہہ رہے ہیں کہ پاکستان پر دباؤ ڈالیں تاکہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کرکے بیرون ملک بھیجا جائے۔ بعض ملک بانی پی ٹی آئی کو لینے کیلئے بھی تیار ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن