سروسز چیفس کی مدت، پریکٹس اینڈ پروسیجر  سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد (خبر نگار) سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سینٹ سیکرٹریٹ نے گزشتہ روز ہونے والی قانون سازی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یاد رہے کہ قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے اہم بلز پر دستخط کر کے قوانین کی منظوری دی تھی۔ 

ای پیپر دی نیشن