تحریک انصاف نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کیخلاف کام کیا:ظفر اللہ واہلہ 

Nov 06, 2024

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر چودھری ظفر اللہ واہلہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کے خلاف کام کیاملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے جب سابق اتحادی حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی بحالی کی کوششیں کیں تو پی ٹی آئی نے اس کو رکوانے کی سازشیں کیں اور موجودہ حکومت کا راستہ روکنے کیلئے بھی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خطوط لکھے، بے بنیاد الزام تراشی تحریک انصاف کی تاریخ رہی ہے۔

مزیدخبریں