امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست جارجیا میں 5 پولنگ بوتھ پر بم کی غیر مصدقہ دھمکیاں موصول ہوئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا میں5 پولنگ بوتھ پر بم کی غیر مصدقہ دھمکیاں موصول ہوئیں جس کی وجہ سے 2 مقامات سے ووٹرز کے انخلا پر ووٹنگ کے عمل میں تاخیر ہوئی ہے۔