بغیر اجازت معدنیات کی کھدائی پر پابندی  اٹک میں 3ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے اٹک میں 3 ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی ۔ پنجاب حکومت نے معدنی ذخائر اور ماحول کے تحفظ کے لئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے ضلع اٹک میں سونے سمیت تمام معدنیات کی بغیر اجازت کان کنی پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن