جج ہمایوں دلاور کیخلاف پروپیگنڈا کیس‘ خیبر پی کے کے افسر کے جسمانی ریمانڈ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی عدالت نے جج ہمایوں دلاور کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کیس میں گرفتار خیبر پی کے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر صدیق کے جسمانی ریمانڈ معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن