اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے کے کیس میں بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)کے سابق اراکین صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کی ضمانت منظور کرلی۔
دہشت گردی عدالت نے بی این پی مینگل کے رہنماؤں اختر لانگو شفیع محمد کی ضمانت منظور کر لی
Nov 06, 2024