اسلام آباد(این این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے جیل مینوئل کے مطابق سہولیات نہ ملنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے۔ جیل مینوئل کے تحت سہولیات نہ دے کر درخواست گزار کے حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔
عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق سہولیات نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
Nov 06, 2024