فیصل امین گنڈا پور کی تھانہ سنگجانی میں  درج مقدمہ میں عبوری ضمانت منظور

Nov 06, 2024

 اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت نے فیصل امین گنڈا پور کی تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔

مزیدخبریں