اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) توانائی کی صنعت میں روابط کے فروغ اور مستقبل کے توانائی بحران کے خاتمے پر غور کے لئے ایڈیپیک کی3 روزہ کانفرنس ابو ظہبی میں شروع ہوگئی ہے۔ 7نومبر تک جاری رہے گی۔ کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستانی انرجی سیکٹر سے مختلف کمپنیاں ابوظہبی پہنچی ہیں۔